کراچی (اردو ٹائمز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہیومن ریسورس اور ٹیکنیکل ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے، مکھی گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لیے یہ کارروائی جناب ڈاکٹر آیاز خان ایس پی صاحب سٹی زون ایس ڈی پی او/مارگلہ جناب نوشیروان صاحب اور ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ندیم طاہر کی زیر نگرانی محمد شفیق اے ایس آئی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ انجام دی۔
Share
کراچی (اردو ٹائمز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہیومن ریسورس اور ٹیکنیکل ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے، مکھی گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لیے
یہ کارروائی جناب ڈاکٹر آیاز خان SPصاحب سٹی زون SDPO/Margala جناب نوشیروان صاحب اور ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ندیم طاہر کی زیر نگرانی محمد شفیق ASI نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ انجام دی۔
گرفتار ملزمان پمز ہاسپٹل کی پارکنگ میں سوئے ہووے مریضوں کے لواحقین کے موبائل فون و نقدی چوری کرتے تھے
1- ملزم محمد ایاز ولد محمد ریاض
2- ملزم عبد حسین ولد محمد مکھن
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 8 عدد قیمتی موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

