LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے مہرنگ بلوچ اور ایک ساتھی کارکن کو 2024 میں گوادر میں احتجاج کے دوران فرنٹیئر کور کے اہلکار کو شہید کرنے والے ہجوم کو اکسانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے مہرنگ بلوچ اور ایک ساتھی کارکن کو 2024 میں گوادر میں احتجاج کے دوران فرنٹیئر کور کے اہلکار کو شہید کرنے والے ہجوم کو اکسانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی’ بلوچ، کو 22 مارچ 2025 کو بلوچستان کی صوبائی حکومت نے ایک احتجاج کی قیادت کرنے کے بعد دہشت گردی، بغاوت اور قتل کے الزام میں انتظامی حراست میں رکھا تھا’ اے ٹی سی کے خصوصی جج محمد علی مبین کی طرف سے فیصلے میں مہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302 (b)، 147 اور 148 کے تحت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی غیر قانونی اسمبلی میں شرکت کرنے اور ہجوم کو اکسانے کے جرم میں مجرم قرار دیا گیا جس نے فرنٹیئر کور کے سپاہی شبیر احمد شہید کیا تھا ‘ مہرنگ بلوچ کو مارچ 2025 میں کوئٹہ پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کئی دیگر اراکین کے ساتھ اس وقت حراست میں لیا جب وہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھرنے کی قیادت کر رہی تھی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download