LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ اشتہاری ملزم سمیت 02 شراب نوش گرفتار 16 کین بیئر شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سہالہ نے ھمراہ پولیس ٹیم یاسر حسین اے ایس آئی ۔ شمریز ھیڈ کانسٹیبل کے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں مقدمہ نمبر 69/36 میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم محمد سعید سکنہ کہوٹہ کو گرفتار کرلیا مزید کاروائی میں ایس ایچ او نے ھمراہ محمد رئیس سب انسپکٹر دیگر پولیس ٹیم کے دوران ناکہ بندی 02 افراد طلحہ عمیر اور کامل عثمان سے دوران تلاشی 16 عدد کین بیئر شراب برآمد کر لئے ۔ ایس پی سواں زون خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X