LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبہ حرکات کی وارث خان پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X