راولپنڈی (اردو ٹائمز) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، متن کے مطابق زیر حراست شخص کہ کباڑخانے میں دونوں بچے روٹیاں بیچنے گئے تو مذکورہ شخص نے دونوں بچوں سے زیادتی کوشش کی اور نازیبا حرکات کیں

