LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ موٹرسائیکل چور گینگ 2 ملزم سرغنہ سمیت گرفتار 14 مسروقہ موٹرسائیکل ایک لاکھ نقدی برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے شہزاد رفیق سب انسپکٹر ۔ زوالفقار علی اے ایس آئی نے ھمراہ انجم نثار H.c .قمر عباس ۔ عدنان ستی و دیگر پولیس ٹیم کے موٹرسائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 14 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے مزید تفتیش میں پولیس ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی ملزمان کے نام گلزرین ۔ اور اکرام اللہ بتاے گئے جن سے مزید تفتیش جاری ھے ۔ ایس پی سواں خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد ہر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X