ہری پور (اردو ٹائمز) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ راجہ سکندر زمان مرحوم کی بیوہ سابق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عامر زمان ۔ راجہ شاداب سکندر اور سابق صوبائی وزیر راجہ فیصل زمان کی والدہ محترمہ اور راجہ جنید زمان ۔ راجہ شہاب سکندر اور راجہ ہارون سکندر کی دادی جان کی رسم کی دعائیہ تقریب سکندر خانپور فار ہاؤس نکڑا مارچ آباد میں ادا کی گئی رسم قل کی دعائیہ تقریب
Share
ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ راجہ سکندر زمان مرحوم کی بیوہ سابق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عامر زمان ۔ راجہ شاداب سکندر اور سابق صوبائی وزیر راجہ فیصل زمان کی والدہ محترمہ اور راجہ جنید زمان ۔ راجہ شہاب سکندر اور راجہ ہارون سکندر کی دادی جان کی رسم کی دعائیہ تقریب سکندر خانپور فار ہاؤس نکڑا مارچ آباد میں ادا کی گئی رسم قل کی دعائیہ تقریب
*جس میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما و صوبائی وزیر ارشد ایوب خان ۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما و سابق صوبائی وزیر بلدیات یوسف ایوب خان ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان ۔ سابق نگران صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ اعجاز علی خان درانی ، ملک عامر علی خان آف پنڈ گھیب اور کوٹ فتح خان کی ملک فیملی کی اہم شخصیات ۔ سابق صوبائی وزیر قاضی محمد اسد خان *
سابق بیوروکریٹ راجہ غیاث الدین بلبن ۔ چیف آف گکھڑ سلطان راجہ شیراز حیدر زمان خان ۔ راجہ قیصر الملک ۔ راجہ طاہر الملک ۔ راجہ خدا داد عرف بوبی ۔ راجہ احمد کیانی ۔ راجہ اسد حبیب کے علاوہ راجگان فیملی کی اہم شخصیات ۔ سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ عمائدین علاقہ کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی رسم قل میں شریک شرکاء نے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی،






