LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف مئی میں چین کا دورہ کریں گے،انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف مئی میں چین کا دورہ کریں گے جہاں چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف مئی کے آخری ہفتے چین کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مئی کے آخری ہفتہ میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اس وقت 5 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم منصوبوں کے لیے چینی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download