ٹیکسلا (اردو ٹائمز) ٹیکسلا میں جائیداد کے تنازعہ پر ماموں کو قتل اور ماموں زاد بھائی کو زخمی کرنے والا بھانجا گرفتار زیر حراست شخص واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا
Share
ٹیکسلا (اردو ٹائمز) ٹیکسلا میں جائیداد کے تنازعہ پر ماموں کو قتل اور ماموں زاد بھائی کو زخمی کرنے والا بھانجا گرفتار زیر حراست شخص واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا، ٹیکسلا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا, تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے 05 بوتلیں برآمد کر لیں, تھانہ ریس کورس پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث 02 افراد کو گرفتار کر کے 05 مسروقہ موٹرسائیکل رقم 65 ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے 03 افراد کو حراست میں لیکر 01 کلو 120 گرام چرس اور اسلحہ برآمد کرلیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ دھمیال ،وارث خان ، اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں,,

