LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) خان برادران کی سانحہ حطار کے حوالے سے وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی سے خصوصی ملاقات

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) خان برادران کی سانحہ حطار کے حوالے سے وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی سے خصوصی ملاقات ، سانحہ حطار کے شہداء کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے خصوصی امداد کا اعلان،سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی عمرایوب خان،صوبائی وزیر تعلیم ارشدایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبرایوب خان کی پشاور میں باہمی ملاقات۔کوآرڈینیٹر ٹواپوزیشن لیڈر ساجدخان بھی اس موقع پر موجود تھے،

 پشاور میں ہونے والی ملاقات میں ضلعی ترقیاتی سکیموں بلخصوص سانحہ حطار کی انکوائری اور شہداء کی دادرسی کے متعلق خصوصی گفتگو کی گئی ، خان برادران کی اس ملاقات کے بعد وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی نے دلخراش واقعے کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی کرانے سمیت فی کس فوت شدگان کے لیے 25 لاکھ جبکہ زخمی افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا ،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X