LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کا ٹرانسفر؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ تبادلے پر غور ہوگا جبکہ جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ تبادلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
اسی طرح جسٹس ثمن رفعت امتیاز اور جسٹس خادم حسین سومرو کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے پر غور کیا جائے گا جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر کے بلوچستان ہائیکورٹ تبادلے پر بھی فیصلہ متوقع ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download