LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی سینیٹ الیکشن موخر کردیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب اگلی سماعت تک روک دیا ، اگلی سماعت 6 مئی کو ہوگی، درخواستگزار جلال خان کی جانب سے دائر کیس کی سماعت ہوئی جس میں ان کے وکیل پیش ہوئے۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مراد سعید نے ابھی تک حلف نہیں اٹھایا تھا، لہٰذا سوال پیدا ہوتا ہے کہ حلف کے بغیر نشست کو خالی کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔وکیل نے مزید کہا کہ سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والا انتخاب موخر کیا جائے کیونکہ قانونی حیثیت واضح نہیں ہے۔سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید کارروائی 6 مئی تک ملتوی کر دی۔

الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن موخر کردیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download