LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آرمی شہدا فاؤنڈیشن گلگت بلتستان اور پبلک ریلیشن آفیسر چیف کورٹ گلگت بلتستان بہادر جمیل کو چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت ) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران میڈیا کوآرڈینیٹر تعینات کردیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آرمی شہدا فاؤنڈیشن گلگت بلتستان اور پبلک ریلیشن آفیسر چیف کورٹ گلگت بلتستان بہادر جمیل کو چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت ) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران میڈیا کوآرڈینیٹر تعینات کردیا’ چیف ایگزیکٹیو نشان حیدر ریسرچ فورم عباس بیگ مرزا نے بہادر جمیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے’ اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی صلاحیتوں سے چیف الیکشن کمشنر اور گلگت بلتستان کے عوام کے معیار پر پورا اتریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X