راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ایک اہم اجلاس، آرڈی اے افسران و سٹاف نے شرکت کی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ایک اہم اجلاس، آرڈی اے افسران و سٹاف نے شرکت کی
کمشنر راولپنڈی کی آر ڈی اے افسران کو وقت کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
سرکاری اوقات کار کی سختی سے پابندی، روزانہ بروقت حاضری لازمی قرار
افسران دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت سے فرائض انجام دیں، کمشنر راولپنڈی
عوامی خدمت اولین ترجیح، غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی
شفافیت کے فروغ اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی پر زور
باہمی تعاون اور ٹیم ورک سے ادارہ جاتی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
نظم و ضبط اور مؤثر رابطہ بہتر کارکردگی کے لیے ناگزیر قرار
تمام شعبہ جات اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں، کمشنر کی ہدایت