راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے علاقہ روات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر بھی صدمے سے چل بسا
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے علاقہ روات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر بھی صدمے سے چل بسا، مقدمہ کی مدعیہ اور متاثرہ خاتون کی والدہ بانو بی بی کی تحریری درخواست کے مطابق گاؤں کے نجی فارم ہاؤس پر کام کرنے والا قدیر راولپنڈی ساکن میلم کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ تھا جسکی شادی پانچ سال قبل ہوئی تھی کنڈکٹر اور ڈرائیور اور دیگر دو افراد کی ہوس کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر دل کے عارضہ میں مبتلا تھا

