LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد/سیالکوٹ (اردو ٹائمز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

Share

اسلام آباد/سیالکوٹ (اردو ٹائمز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے’ وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے’ انہوں نے کہا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے، پاکستان ائیرفورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X