LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سوہان میں جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سوہان میں جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 لیٹر جعلی دودھ، تیار شدہ محلول، 50 کلو گرام خشک پاؤڈر، اور 32 کلو گرام فرائنگ آئل برآمد کر لیا گیا، دودھ تیار کرنے میں استعمال ہونے والا تمام ساز و سامان قبضے میں لے لیا گیا مضر صحت دودھ شہریوں کو سپلائی کیا جانا تھا، فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X