LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے،نصیر آباد پولیس 15 سال لڑکے سے زیادتی کرنے والے شخص گرفتار کر لیا متن مقدمہ کے مطابق زیرحراست شخص نے بہانے سے اپنے گھر لیجا کر میرے بیٹے سے زیادتی کی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، میڈیکل پروسس کروایا گیا ہے، شراب چرس اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لیکر 01 کلو 680 گرام چرس 10 لیٹر شراب برآمد کرلی،کاروائیاں روات اور بنی کے علاقوں میں کی گئی,چونترہ پولیس نےگن پوائنٹ پر موٹرسائیکل موبائل فون اور نقدی چھیننے والے گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X