LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے پاور سیکٹر ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X