LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) طاقت کا زعم دنیا کے لئے حقیقی خطرہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امن سے مراد یہ ہے کہ پوری دنیا میں تمام انسانوں کو برابر انسانی حقوق حاصل ہوں ذات برادری رنگ و نسل کے نام پر کالے کو گورے پر بڑے کو چھوٹے پر طاقتور کو کمزور پر عبور نہ حاصل ہو ذات برادری، قوم پرستی علاقائیت کی بنیاد پر کوئی ڈر اور خوف نہ ہو سماج حیوانی اور وحشیانہ خصائل سے پاک ہو خونریزی اور سفاکی کا دور دور تک گزر نہ ہو۔ جنگ براے جنگ نہ ہو بلکہ جنگ براے امن و سکون ہو قاتلوں اور سفاکوں کو انسانیت کا دشمن سمجھا جائے بد قسمتی سے دنیا بھر میں مضبوط عدالتی نظام اور اقوام متحدہ کی موجودگی کے باوجود انسانیت انصاف اور امن کے لئے ترس رہی ہے استعماریت کا تسلط عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے پوری دنیا میں اپنے اثرات کو مضبوط ور من مانی کرنے کی خاطر کچھ طاقتور ممالک قوت کے بل بوتے پر قابض ہو چکے ہیں ،اور غریب و کمزور ممالک کا بیڑہ غرق کرنے کے درپے ہیں انہوں نے ان ممالک کے تمام ذرائع وسائل اور ان کے معاشی اور اقتصادی وسائل پر قبضہ کر رکھا ہے مادہ پرستی اور دولت کی ہوس لوگوں پر اپنی حکمرانی مسلط کرنے کے جنون نے انہیں خود غرض و بے حس بنادیا ہے اور انسان انسان سے قومیں قوموں سے ملک ملک سے بر سر پیکار ہیں انہوں نے لوگوں کے شہری حقوق اور ان کے انسانی حقوق غصب کر لئے ہیں ہر طرف لاقانونیت اور نا انصافی کا ایسا بازار گرم ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا ایک بار پھر عالمی جنگ کی طرف دھکیلی جاچکی ہے استعماری طاقتیں دنیا بھر کا امن وسکون ختم کرتی جارہی ہیں امریکہ واسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ نہ صرف دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے بلکہ اس کا دائرہ وسیع ہونے کے خدشات بھی بڑھتے جارہے ہیں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کا خواب جلد ہی ڈرانے خواب میں تبدیل ہو جائے گا کسی ہمسایہ ملک کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی تو مجبورا جواب دینا پڑے گا ہمسایہ ممالک پر جوابی کارروائیوں کا مطلب دشمنی نہیں بلکہ دفاعی ردعمل ہوگا برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو پیغام دیا ہے کہ ریاض اب بھی ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، تاہم مملکت کی سلامتی یا آئل تنصیبات پر حملے برداشت نہیں کئے جائیں گے خلیجی ممالک نے اب تک ایران کے خلاف کارروائیوں کیلئے امریکا کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی لیکن اگر خطے میں حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو سعودی عرب امریکی افواج کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور کر سکتا ہے مشرق وسطی کی یہ موجودہ صورت حال پوری عالمی برادری کے لئے باالعموم اور پاکستان کے لئے بالخصوص انتہائی الارمنگ ہے کیونکہ اگر یہ جنگ طول پکڑتی ہے تو پاکستان کے لئے کوئی واضح پوزیشن لینا ضروری ہو جائے گا اور یہ پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کے لئے آسان چیلنج نہیں ہوگا سعودی وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں دفاعی معاہدے کے تحت ایرانی حملے روکنے اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنمائوں نے سعودی عرب پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے پیدا ہونے والی سیکورٹی صورت حال کی سنگینی اور اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے فریم ورک کے اندر انہیں روکنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال اور اس بات پر زور دیا گیا کہ بلا اشتعال جارحیت علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے کوششوں کو نقصان پہنچاتی اور تنازعات کے پر حل میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے دونوں فریقوں نے امید اور خواہش کا اظہار کیا کہ برادر ملک ایران کسی غلط فہمی سے بچنے کے لئے ہوشیاری اور سمجھ داری کا مظاہرہ اور بحران کے پر امن حل کے خواہاں دوست ممالک کے ہاتھ مضبوط کرے گا نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار نے خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورت حال کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان ملائیشیا کے وزیر خارجہ حاجی حسن اور خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت میں خطے کی موجود صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے کو مقبولیت نہیں ملی، جنگ کو پھیلنے سے رو کنے کے لئے بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں قدرت کا مسلمہ اصول ہے کہ تاریخ انسانیت میں کسی بالا دست قوت کو ابدی اور دائمی بالادستی حاصل نہیں ہوئی ایک وقت آیا کہ بالادست قوت کو زوال سے دوچار ہونا پڑا اور وہ نیست ونابود ہوگئی اور اب دنیا ان کے آثار اور کھنڈرات کو نشان عبرت کے طور پر دیکھتی ہے امریکہ پر یہ وقت کب آتا ہے اس کاعلم اللہ تبارک تعالی کے سوا کسی کو نہیں لیکن سر دست وہ عالمی منظرپر دندنا رہا ہے یوں لگتا ہے کہ طاقت فیصلہ کر رہی ہے اور اقوام متحدہ کی کوئی حیثیت اور کردار باقی نہیں رہا جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا یہ رحجان زور پکڑتا ہے تو پھر دنیا میں امن کی کوئی گارنٹی نہیں دی جاسکتی مشرق وسطی میں جاری جنگ اور علاقائی ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج نے اس وقت دنیا کو ایک ایسے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے جہاں ایک چھوٹی سی چنگاری پورے خطے کو خاکستر اور عالمی امن کو تہہ وبالا کرسکتی ہے ان سنگین حالات میں پاکستانی قیادت گزشتہ ایک ہفتے سے کئی ممالک کے ساتھ رابطہ کرکے مذاکرات کے ذریعے افہام و تفہیم کے ذریعے معاملے کو سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے پاکستان مسلسل عالمی برادری کو یہ باور کرانے میں مصروف ہے کہ طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں بلکہ نئے مسائل کا پیش خیمہ ہوتا ہے اور اگر خطے کے ممالک ایک پیچ پر نہ آئے تو بیرونی مداخلت کے باعث ہونے والی تباہی کا نقصان سب کو یکساں طور پر اٹھانا پڑے گا ماضی قریب میں گزشتہ سال جون میں امریکہ اور ایران کے درمیان ایک پل کا کردار اداکرتے ہوئے پاکستان نے جنگ بندی میں موثر کردار ادا کیا اور دونوں ممالک نے پاکستان کے اس کردار کی تحسین بھی کی تھی آج ایک بار پھر ایران جنگ کی صورت میں پاکستان کو ایک نیا سفارتی امتحان درپیش ہے لہذا کامیاب سفارتی پالیسیوں کو موثر انداز میں آگے بڑھانے کی ضرورت ہے اس وقت پوری مسلم دنیا کی نظریں پاکستان اور ترکیہ جیسے بڑے مسلم ممالک پر ٹکی ہوئی ہیں جن کے تمام ممالک کے ساتھ گہرے سفارتی روابطہ ہیں دنیا کو یہ باور کرانے کی ضرورت ہے کہ اگر جنگ کا پھیلائو اسی طرح جاری وساری رہتا ہے تو پوری دنیا کا امن وامان اور معیشت بد ترین بحران کا شکار ہوسکتی ہے ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے تمام بین الاقوامی قوانین کو جوتے کی ناک پر رکھتے ہوئے ایران پر ننگی جارحیت مسلط کرکے درحقیقت عالمی امن کو تہہ وبالا اور تیسری عالمگیر جنگ کا جونقارہ بجایا وہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ ان کے بھی گلے کی ہڈی بن چکا ہے تاریخ گواہ ہے کہ جنگیں شروع کرنا آسان ہوتا ہے لیکن ان کے خاتمے کا اختیار کسی ایک فریق کے پاس نہیں رہتا طاقتور ممالک اور متحارب حریفوں سب کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ افہام وتفہیم ہی ہر مسئلے کا حل ہے طاقت اور بارود سے دیرپا امن قائم نہیں کیا جاسکتا مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر کئے جانے والے فیصلے میدان جنگ میں کئے گئے فیصلوں سے کہیں زیادہ پائیدار ثابت ہوتے ہیں انسانیت کی بقاء اسی میں ہے کہ جنگ کے شعلوں کو مزید پھیلنے سے روکا جائے اور مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر باہمی مسائل حل کئے جائیں اس نازک موڑ پر ضرورت اس امر کی ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے اپنی خاموشی توڑیں اگر مشرق وسطی کی آگ کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو انسانیت ایک ایسے تاریک دور میں داخل ہوجائے گی جہاں واپسی شاید ممکن نہ ہو امریکہ کی مثال اس وقت بندر کے ہاتھ میں ماچس کی تیلی جیسی ہے جس سے وہ پوری دنیا کو بھسم کرنا چاہتا ہے موجودہ حالات میں عالمی سطح پر حکمت اور تدبر ہی دنیا کو ممکنہ تباہی سے بچا سکتا ہے اس سلسلے میں علاقائی اور عالمی رہنماؤں کو اپنا بھرپور کردار بروئے کار لانے کی فوری اور اشد ضرورت ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

yakinjp

maujp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

article 48666670301

article 48666670302

article 48666670303

article 48666670304

article 48666670305

article 48666670306

article 48666670307

article 48666670308

article 48666670309

article 48666670310

article 48666670311

article 48666670312

article 48666670313

article 48666670314

article 48666670315

article 48666670316

article 48666670317

article 48666670318

article 48666670319

article 48666670320

article 48666670321

article 48666670322

article 48666670323

article 48666670324

article 48666670325

article 48666670326

article 48666670327

article 48666670328

article 48666670329

article 48666670330

article 48666670331

article 48666670332

article 48666670333

article 48666670334

article 48666670335

article 48666670336

article 48666670337

article 48666670338

article 48666670339

article 48666670340

article 48666670341

article 48666670342

article 48666670343

article 48666670344

article 48666670345

article 48666670346

article 48666670347

article 48666670348

article 48666670349

article 48666670350

article 48666670351

article 48666670352

article 48666670353

article 48666670354

article 48666670355

article 48666670356

article 48666670357

article 48666670358

article 48666670359

article 48666670360

noticias 000000031

noticias 000000032

noticias 000000033

noticias 000000034

noticias 000000035

noticias 000000036

noticias 000000037

noticias 000000038

noticias 000000039

noticias 000000040

noticias 000000041

noticias 000000042

noticias 000000043

noticias 000000044

noticias 000000045

noticias 000000046

noticias 000000047

noticias 000000048

noticias 000000049

noticias 000000050

noticias 000000051

noticias 000000052

noticias 000000053

noticias 000000054

noticias 000000055

noticias 000000056

noticias 000000057

noticias 000000058

noticias 000000059

noticias 000000060

noticias 000000061

noticias 000000062

noticias 000000063

noticias 000000064

noticias 000000065

noticias 000000066

noticias 000000067

noticias 000000068

noticias 000000069

noticias 000000070

noticias 000000071

noticias 000000072

noticias 000000073

noticias 000000074

noticias 000000075

noticias 000000076

noticias 000000077

noticias 000000078

noticias 000000079

noticias 000000080

noticias 000000081

noticias 000000082

noticias 000000083

noticias 000000084

noticias 000000085

noticias 000000086

noticias 000000087

noticias 000000088

noticias 000000089

noticias 000000090

noticias 000000091

noticias 000000092

noticias 000000093

noticias 000000094

noticias 000000095

noticias 000000096

noticias 000000097

noticias 000000098

noticias 000000099

noticias 000000100

noticias 000000101

noticias 000000102

noticias 000000103

noticias 000000104

noticias 000000105

noticias 000000106

noticias 000000107

noticias 000000108

noticias 000000109

noticias 000000110

noticias 000000111

noticias 000000112

noticias 000000113

noticias 000000114

noticias 000000115

noticias 000000116

noticias 000000117

noticias 000000118

noticias 000000119

noticias 000000120

komunitas praya menyoroti perubahan pembahasan putaran gratis mahjong ways

selong tren diskusi mahjong wins tengah munculnya game digital baru

kreator konten tanjung mengangkat cerita perkembangan mahjong ways media sosial

sumbawa besar membahas tiga elemen visual mahjong wins 3 ubin emas naga scatter

komunitas digital semarang menelaah pengaruh animasi terhadap identitas game mahjong modern

yogyakarta menjadi sorotan diskusi perpaduan tradisi asia teknologi game

pengamat surabaya mengulas perubahan gaya ilustrasi seri mahjong digital

makassar membahas peran komunitas online menyebarkan tren konten mahjong

medan hingga palembang perbedaan perspektif penggemar terhadap visual mahjong ways

denpasar menyoroti perkembangan narasi budaya asia desain game mahjong kontemporer

sweet bonanza kabupaten pangkajene kepulauan mengenal mekanisme fitur putaran gratis

gates of olympus kabupaten muara enim perpaduan kisah mitologi teknologi animasi modern

lucky neko kota langsa cara simbol tradisional menyesuaikan diri selera generasi digital

wild bandito mahjong ways kabupaten garut perbandingan dua karakter visual berbeda

warga kabupaten lebak mengkaji cara membedakan klaim permainan informasi memiliki bukti

mahjong wins kota tanjungbalai menelaah fungsi simbol membentuk pengalaman visual

mengapa efek cahaya sering muncul fitur bonus pengamatan kabupaten tapanuli utara

lucky neko kabupaten hulu sungai selatan kombinasi karakter animasi ornamen bernuansa emas

gates of olympus kabupaten aceh besar memahami konsep peluang tanpa bergantung ramalan

sweet bonanza kota gorontalo menelusuri peran desain ceria membentuk identitas game

wild bandito kabupaten halmahera utara eksplorasi tema petualangan format interaktif

mahjong pgsoft kabupaten musi banyuasin perubahan pengalaman pengguna saat bermain melalui layar ponsel

princess starlight kota palangka raya mengulas fungsi cahaya elemen penceritaan

lucky neko sweet bonanza perbedaan pendekatan warna membangun identitas desain

warga kabupaten ende menelusuri pengaruh cerita budaya terhadap pembentukan karakter game digital

mengapa pemain lebih mudah mengingat kemenangan besar penjelasan bias ingatan kota madiun

bukan hanya hiburan warga kabupaten bekasi membahas pentingnya memahami batas pengeluaran digital

mahjong ways kabupaten magetan contoh memahami fenomena ilusi pola hasil acak

gates of olympus kota pagar alam menguraikan kesalahpahaman prediksi hasil permainan

warga kabupaten flores timur mengamati pengaruh notifikasi terhadap perhatian pengguna ponsel

sweet bonanza kota sukabumi membahas perbedaan ekspektasi pengguna peluang

wild bandito mahjong wins mengapa perbedaan desain bisa menarik kelompok pengguna beragam

lucky neko kabupaten tanah laut mengkaji simbol keberuntungan perspektif lintas budaya

literasi digital kabupaten sumbawa memahami rtp agar tidak terjebak penafsiran keliru

princess starlight kota tegal menelaah kontribusi tokoh pengalaman hiburan interaktif

article 88666670351

article 88666670352

article 88666670353

article 88666670354

article 88666670355

article 88666670356

article 88666670357

article 88666670358

article 88666670359

article 88666670360

article 88666670361

article 88666670362

article 88666670363

article 88666670364

article 88666670365

article 88666670366

article 88666670367

article 88666670368

article 88666670369

article 88666670370

informasi terbaru kabupaten belu 00000021

informasi terbaru kabupaten belu 00000022

informasi terbaru kabupaten belu 00000023

informasi terbaru kabupaten belu 00000024

informasi terbaru kabupaten belu 00000025

informasi terbaru kabupaten belu 00000026

informasi terbaru kabupaten belu 00000027

informasi terbaru kabupaten belu 00000028

informasi terbaru kabupaten belu 00000029

informasi terbaru kabupaten belu 00000030

informasi terbaru kabupaten belu 00000031

informasi terbaru kabupaten belu 00000032

informasi terbaru kabupaten belu 00000033

informasi terbaru kabupaten belu 00000034

informasi terbaru kabupaten belu 00000035

informasi terbaru kabupaten belu 00000036

informasi terbaru kabupaten belu 00000037

informasi terbaru kabupaten belu 00000038

informasi terbaru kabupaten belu 00000039

informasi terbaru kabupaten belu 00000040

informasi terbaru kabupaten belu 00000041

informasi terbaru kabupaten belu 00000042

informasi terbaru kabupaten belu 00000043

informasi terbaru kabupaten belu 00000044

informasi terbaru kabupaten belu 00000045

informasi terbaru kabupaten belu 00000046

informasi terbaru kabupaten belu 00000047

informasi terbaru kabupaten belu 00000048

informasi terbaru kabupaten belu 00000049

informasi terbaru kabupaten belu 00000050

informasi terbaru kabupaten belu 00000051

informasi terbaru kabupaten belu 00000052

informasi terbaru kabupaten belu 00000053

informasi terbaru kabupaten belu 00000054

informasi terbaru kabupaten belu 00000055

informasi terbaru kabupaten belu 00000056

informasi terbaru kabupaten belu 00000057

informasi terbaru kabupaten belu 00000058

informasi terbaru kabupaten belu 00000059

informasi terbaru kabupaten belu 00000060

informasi terbaru kabupaten belu 00000061

informasi terbaru kabupaten belu 00000062

informasi terbaru kabupaten belu 00000063

informasi terbaru kabupaten belu 00000064

informasi terbaru kabupaten belu 00000065

informasi terbaru kabupaten belu 00000066

informasi terbaru kabupaten belu 00000067

informasi terbaru kabupaten belu 00000068

informasi terbaru kabupaten belu 00000069

informasi terbaru kabupaten belu 00000070

informasi terbaru kabupaten belu 00000071

informasi terbaru kabupaten belu 00000072

informasi terbaru kabupaten belu 00000073

informasi terbaru kabupaten belu 00000074

informasi terbaru kabupaten belu 00000075

informasi terbaru kabupaten belu 00000076

informasi terbaru kabupaten belu 00000077

informasi terbaru kabupaten belu 00000078

informasi terbaru kabupaten belu 00000079

informasi terbaru kabupaten belu 00000080

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download