LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انوسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انوسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

سی سی ڈی کو دنیا کے پانچ بہترین جرائم کنٹرول کرنے والے اداروں کی طرز پر استوار کیا جائے گا

مجرموں کا سراغ لگانے اور ان کی مانیٹرنگ کے جدید ترین آلات بھی سی سی ڈی کو فراہم کیے جائیں گے

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی سی ڈی کا جدید ترین آلات سے لیس ہیڈکوارٹر بنانے کی بھی منظوری دے دی

پنجاب کے ہر ڈویژن، ضلع اور تحصیل میں سی سی ڈی آفس، تھانے اور رہائش گاہیں بنانے کا فیصلہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X