پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ Urdu Times 2026-03-05 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ شہریوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام آفیسرز مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔