LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 افراد گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 افراد گرفتار،داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 10 ہزار روپے،7 موبائل فون اور تاش کے پتےبرآمد،پیرودھائی پولیس نے دہشت گردی ،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تھا،اشتہاری پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گیا،پیرودھائی پولیس نے مقدمہ درج کرکے موقعہ سے 7 افراد کو حراست میں لے لیا،زیر حراست افراد قبل ازیں قمار بازی کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ بھی ہیں،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X