LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کا صدر سرکل کے ایریا میں سکیورٹی ڈیوٹیز کا جائزہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کا صدر سرکل کے ایریا میں سکیورٹی ڈیوٹیز کا جائزہ، اے ایس پی صدر ، ایس ایچ او چونترہ اور ایس ایچ او چکری بھی ہمراہ تھے ایس پی صدر نے ٹھہلیاں انٹرچینج ،چکری انٹرچینج ، راجڑ پکٹس اور چائنیز گاردات کی سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں اور ضروری ہدایات دیں،موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر پکٹس اور گاردات پر تعینات افسران و جوان بمطابق SOP ڈیوٹی سرانجام دیں گے، پکٹس ڈیوٹی کے دوران عوام الناس کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آیا جائے، ڈیوٹیز کی حساسیت و نوعیت کو جانچتے ہوئے فرائض منصبی بااحسن انجام دیں، مشکوک افراد و گاڑیوں کینقل و حرکت پر خصوصی نگاہ رکھیں اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر سرانجام دیں ، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات ہیں ،سکیورٹی ڈیوٹی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ایس پی صدر انعم شیر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X