LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کی سیکورٹی کا جائزہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کی سیکورٹی کا جائزہ، ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ایس پی آپریشنز نے پوائنٹ وائز ڈیوٹی کو چیک کیا اور موجودہ حالات کے پیش نظر‏الرٹ ہو کر سیکورٹی ڈیوٹی دینے کی ہدایات دیں، سی سی ٹی وی کیمروں سے چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، انٹری اور اہم پوائنٹس پر ایلیٹ فورس کے کمانڈوذ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X