LOADING

Type to search

پاکستان

چارسدہ (اردو ٹائمز) تھانہ بٹگرام کی حدود میں امامِ مسجد کے تنازعے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

Share

چارسدہ (اردو ٹائمز) تھانہ بٹگرام کی حدود میں امامِ مسجد کے تنازعے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ نمازِ تراویح کے دوران ہوئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کچھ دیر تک جاری رہی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں دونوں فریقین کے دو، دو افراد شامل ہیں، جبکہ فریقین کے درمیان سابقہ دشمنی بھی بتائی جا رہی ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X