LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی کی8 فروری کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتے ہوئے مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی کی8 فروری کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتے ہوئے مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا اس بات کا اعلان صدر اے ٹی اے عبدالصبور قریشی نے کیا ، اس موقع پر راہنما تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ،صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان اور عمرایوب خان سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان نے ہڑتال کی حمایت پر اے ٹی اے کا شکریہ ادا کیا اور تاجروں کےتمام جملہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X