LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) خیابان سر سید راولپنڈی کے معروف سماجی شخصیت حافظ مسعود اختر ، پرنسپل الماس شکیل گورنمنٹ ڈگری کالج خیابان سر سید نے حسنات سی سی اواور ڈاکٹر حنان ڈسڑک ھیلتھ راولپنڈی کو پولیو ویکسین کی آگہی مہم

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) خیابان سر سید راولپنڈی کے معروف سماجی شخصیت حافظ مسعود اختر ، پرنسپل الماس شکیل گورنمنٹ ڈگری کالج خیابان سر سید نے حسنات سی سی او اور ڈاکٹر حنان ڈسڑک ھیلتھ راولپنڈی کو پولیو ویکسین کی آگہی مہم کے سیشن میں مورخہ 02-02-2026سے
05-02-2026 تک جاری رہنے والی آگاہی مہم کالجز کی تمام طالبات اپنے محلے گلیوں گھروں میں والدین کو آگاہ کرے گی اپنے بچوں کو ضرور پولیو ویکسین پلانے آور پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون کرے کیونکہ یہ بچوں کی زندگی نہیں پوری انسانیت کو معذوری سے بچانہ ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X