LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں لیگل ایشوز، جاری و مجوزہ ڈویلپمنٹ منصوبوں اور پولیس ویلفیئر سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں متعلقہ افسران کو بروقت تکمیل، مؤثر کوآرڈینیشن اور فورس کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات جاری کی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X