پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی Urdu Times 2026-01-28 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے