LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گراں فروشوں کے خلاف کاروائی،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عوام الناس کو ریلیف فراہم کیے جانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کا شہر و چھاونی کے علاقوں میں مختلف مارکیٹس میں واقع، ڈیپارٹمنٹل سٹور، قصاب،گارمنٹس،سگریٹ شاپس اور سبزی وغیرہ کی دکانوں پر اچانک وزٹ ریٹ لسٹیں چیک کیں اور خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کو جرمانے عائد کیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X