LOADING

Type to search

پاکستان

جہلم (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں زوہیب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی اہم کاروائی

Share

جہلم (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں زوہیب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی اہم کاروائی، چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل ،اور نقدی برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 02 عدد موٹر سائیکل اور 77 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 03 لاکھ 87 ہزار روپے بنتا ہے،۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو اُن کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X