LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی مورخہ 20 جنوری 2026 بروز منگل بوقت 01:30 بجے دن تھانہ جاتلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی مورخہ 20 جنوری 2026 بروز منگل بوقت 01:30 بجے دن تھانہ جاتلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ جاتلی اور ایس ڈی پی او آفس گوجرخانسرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں،شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X