LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2 مختلف کارروائیاں کی’ بنوں اورکرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی جہنم واصل کر دے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X