LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) آرمی ویلفیئر ٹرسٹ انویسٹمنٹ لمیٹڈ نے ‘نشان حیدر’ ہولڈرز کی حراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیلنڈر2026 جاری کیا ہے

Share

لاہور (اردو ٹائمز) آرمی ویلفیئر ٹرسٹ انویسٹمنٹ لمیٹڈ نے ‘نشان حیدر’ ہولڈرز کی حراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیلنڈر2026 جاری کیا ہے’ جس کے لےچیف ایگزیکٹو آفیسر سجاد انور نے خصوصی ہدایات جاری کی تھیں’ شہدا کے اہل خانہ اور پاکستان سے محبت کرنے والے حلقوں نے سجاد انور کی اس کاوش کو سراہا’ ہمارے ہیروز کے عنوان سے جاری کیلنڈر کو پاکستان بھر میں بہت پذیرائی ملی’ جس میں کیپٹن سرور شہید، سیف علی جنجوعہ، میجر طفیل محمد، میجر عزیز بھٹی، راشد منہاس، میجر اکرم، میجر شبیر شریف، سوار محمد حسین، لانس نائیک محفوظ، کیپٹن شیر خان اور لالک جان کی زندگی کی کہانی اور بہادری تاریخی انداز میں بیان کیا گیا ہے ‘ نشان حیدر ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا نے جناب سجاد انور کی اس کاوش کو گرانقدر خدمت قرار دیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X