LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گولی لگنے سے دم توڑ گی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی پر پستول تان لیا تھا، ماں بچانے آئی تو بیٹے کی چلائی گئی گولی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X