LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) زیادتی اور ضرر کے مقدمے میں سزا، عدالت نے مجرم اللہ رکھا عرف کوکی کو عمر قید,5 لاکھ جرمانہ اور 2 لاکھ ضمان کی سزا سنائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) زیادتی اور ضرر کے مقدمے میں سزا، عدالت نے مجرم اللہ رکھا عرف کوکی کو عمر قید,5 لاکھ جرمانہ اور 2 لاکھ ضمان کی سزا سنائی، مجرم نے مکان دکھانے کے بہانے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی تھی واقعہ کا مقدمہ مئی 24 تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرم کو سزا سنائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X