LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری دو منشیات سپلائر گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری دو منشیات سپلائر گرفتار اڑھائی کلو سے زیادہ چرس برامد نیوٹاون پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر ایک کلو 610 گرام چرس برآمد کی کینٹ پولیس نے 01 منشیات سپلائر کو حراست میں لیکر ایک کلو 100 گرام چرس برآمد کی, پتنگ بازی کے خلاف کاروائی میں چار پتنگ سپلائر گرفتار کرکے 80 پتنگیں پانچ ڈوریں برامد کیں, نصیر اباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 50 پتنگیں اور 02 ڈوریں برامد کیں وارث خان پولیس نے 03 افراد کو حراست میں لے کر 30 پتنگیں اور تین ڈوریں برامد کی زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا, دیگر کاروائیوں میں پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لیکر 72 لیٹر شراب برامد کر لی،گنج منڈی نے ایک شخص کو حراست میں لیکر 20 لیٹر شراب برامد کی ایئرپورٹ پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 21 لیٹر شراب برامد کی چکلالہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 15 لیٹر شراب برامد کی تھانہ سٹی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 10 لیٹر شراب برامد کی ریس کورس پولیس نے ایک فرد کو ریاست میں لے کر 06 لیٹر شراب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ڈویژنل ایس پی اس کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 6 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن اور برامد کر لیا گیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ گنج منڈی، وارث خان ،نصیر اباد، ایئرپورٹ،اور واہ کینٹ کے علاقوں میں کی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X