پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا Urdu Times 2026-01-05 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی