LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپا کی جانب سے پولیس ویلفیئر کے اہم اقدامات پولیس افسران،اہلکاروں اور شہداء کی فیملیز کی فلاح کے لیےمختلف معیاری تعلیمی ومیڈیکل اداروں کےساتھ ایم او یُوزسائن کیے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپا کی جانب سے پولیس ویلفیئر کے اہم اقدامات پولیس افسران،اہلکاروں اور شہداء کی فیملیز کی فلاح کے لیےمختلف معیاری تعلیمی ومیڈیکل اداروں کےساتھ ایم او یُوز سائن کیے، جنکے تحت
منورانسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
میڈیکل ایجوکیشن میں خصوصی رعایت شاہین لیبارٹری میڈیکل ٹیسٹ پرخصوصی ڈسکاؤنٹ
میگافارمیسی ادویات کی خریداری پر رعایت
سرسیدکانونٹ اسکول داخلہ اورماہانہ فیس میں سہولت
نایاب لیبارٹری ٹیسٹ میں رعایت
ہیلتھ آگاہی پروگرام
آرپی او بابرسرفرازالپاکا کہنا ہےکہ فورس اورشہداءکےخاندانوں کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X