اسلام آباد (اردو ٹائمز) 60 سے زائد مرد و خواتین/لڑکیاں لڑکے گرفتار
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) 60 سے زائد مرد و خواتین/لڑکیاں لڑکے گرفتار
سیکٹر ایف الیون و دیگر ٹاورز میں ایسی ڈانس پارٹیز روز کی بنیاد پر منعقد کروائی جارہی ہیں زرائع کا دعویٰ،
تھانہ شالیمارکا ایک SI مبینہ طور پر ان پارٹیز کو منعقد کرنے والوں سے منتھلی وصول کرتا تھا
زرائع مطابق ایس پی صدر سید کاظم نقوی نے خفیہ اطلاع پر تھانہ شالیمار کے با اعتماد افسران کے ہمراہ چھاپہ مارا سو کے قریب خواتین و مرد گرفتار

