LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن، 599 افراد،341 گھرانوں، 139موٹر سائیکلوں،57 گاڑیوں کو چیک کیا ،جانچ پڑتال کے لیے 8 مشکوک افراد کو حراست میں لیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X