LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملازمین کو حکومتی طے شدہ 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ سے کم اجرت دینے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملازمین کو حکومتی طے شدہ 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ سے کم اجرت دینے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

1: 26 نمبر اور ترنول کے مقام پر 2 فلنگ سٹیشنز سیل کر دئیے گئے
2: پیٹرول پمپس پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی دیگر ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی رپورٹ
3: سرائے خربوزہ کے ایریا میں نجی فوڈ مینوفیکچرنگ کمپنی کو ملازمین کی تنخواہ پر نظرثانی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت، بصورت دیگر فیکٹری سیل اور انتظامیہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔

کاروائیاں اے سی صدر کی جانب سے متعلقہ لیبر آفیسر کے ساتھ مل کر کی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X