LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ،سینیٹ اجلاس منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X