LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جنرل اسسٹنٹ ریونیو قصور سجاد احمد قریشی کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار نشتر ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا

Share

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

جنرل اسسٹنٹ ریونیو قصور سجاد احمد قریشی کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار نشتر ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا

عبداللہ غازی خان کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD راولپنڈی تعینات کردیا گیا

سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ عثمان شاہزیب کی خدمات پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ کے سپرد

سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات احمد علی رضا کو سیکشن آفیسر کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا

نسیم الغنی کو سیکشن آفیسر محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X