LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل:پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر نے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دے دیے

Share

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے دو نام دے د یے۔تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دئے گئے ہیں، چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں تحریک انصاف کی جانب سے نے دو نام دیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X