LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X