LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مجودہ آئینی ترامیم اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہا ئو س کے باہر سکیورٹی الرٹ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہا ئو س کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے پارلیمنٹ ہا ئو س کے باہر پہنچ گئے جو کسی میں ناگہانی صورتحال سے مکمل طور پر نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ سنیٹ کا اجلاس چار مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد آٹھ بجے طلب قومی اسمبلی کا اجلاس تین مرتبہ کی تاخیر کے بعد ساڑھے نو بجے طلب کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X