راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر کے تین مختلف علاقوں میں ریڈ، 14 ملزمان گرفتار، ملزمان میں 8 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، تھانہ روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا،تھانہ گوجرخان پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 1 مرد اور 2 خواتین کو گرفتار کر لیا، تھانہ وارث خان پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 2 مرد اور 1 خاتون کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیاجائے گا، جرائم پیشہ عناصر کےخلاف بھر پور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،

