راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے مؤثر سکیورٹی انتظامات
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے مؤثر سکیورٹی انتظامات، سینیئر افسران فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

